Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَنِاعۡمَلۡسٰبِغٰتٍوَّقَدِّرۡفِی السَّرۡدِوَاعۡمَلُوۡاصَالِحًااِنِّیۡبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
کہبناؤکشادہ زر ہیں اور اندازے پر رکھو حلقے میں اور عمل کرو نیک بےشک میںاسے جوتم عمل کرتے ہوخوب دیکھنے والا ہوں
By Nighat Hashmi
اَنِاعۡمَلۡسٰبِغٰتٍوَّقَدِّرۡفِی السَّرۡدِوَاعۡمَلُوۡاصَالِحًااِنِّیۡبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
یہ کہ بناؤکشادہ زرہیں اور اندازے رکھو کڑیاں جوڑنے میں اورکیا کرو نیک کام یقیناًمیں اس کو جو تم عمل کر تے ہو خوب دیکھنے والا ہوں