Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّاقَضَیۡنَاعَلَیۡہِالۡمَوۡتَمَادَلَّہُمۡعَلٰی مَوۡتِہٖۤاِلَّادَآبَّۃُالۡاَرۡضِتَاۡکُلُمِنۡسَاَتَہٗفَلَمَّاخَرَّتَبَیَّنَتِالۡجِنُّاَنۡلَّوۡکَانُوۡایَعۡلَمُوۡنَالۡغَیۡبَمَالَبِثُوۡافِی الۡعَذَابِالۡمُہِیۡنِ
پھر جبمقرر کیا ہم نےاس پرموت کونہخبر دی ان کواس کی موت کیمگرکیڑے نےزمین کےوہ کھاتا رہااس کا عصاپھر جبوہ گر پڑاواضح ہو گیاجنوں پر کہاگرہوتے وہوہ علم رکھتے غیب کانہوہ رہتے عذاب میں رسوا کن
By Nighat Hashmi
فَلَمَّاقَضَیۡنَاعَلَیۡہِالۡمَوۡتَمَادَلَّہُمۡعَلٰی مَوۡتِہٖۤاِلَّادَآبَّۃُالۡاَرۡضِتَاۡکُلُمِنۡسَاَتَہٗفَلَمَّاخَرَّتَبَیَّنَتِالۡجِنُّاَنۡلَّوۡکَانُوۡایَعۡلَمُوۡنَالۡغَیۡبَمَالَبِثُوۡافِی الۡعَذَابِالۡمُہِیۡنِ
پھر جب فیصلہ کیا ہم نے اس پر مو ت کا نہیں پتہ دیا ان کو اوپر اس کی مو ت کے مگر جانور نے زمین کے وہ کھا رہا تھا اس کے عصا کو پھر جب وہ گر پڑا معلوم ہو گیا جنوں کو یہ کہ اگر ہو تے وہ جانتے غیب کو نہ وہ مبتلا رہتے عذاب میں ذلیل کر نے والے