Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡکَانَلِسَبَاٍفِیۡ مَسۡکَنِہِمۡاٰیَۃٌجَنَّتٰنِعَنۡ یَّمِیۡنٍوَّشِمَالٍکُلُوۡامِنۡ رِّزۡقِرَبِّکُمۡوَاشۡکُرُوۡالَہٗبَلۡدَۃٌطَیِّبَۃٌوَّرَبٌّغَفُوۡرٌ
البتہ تحقیقتھی سبا کے لیے ان کے گھروں میں ایک نشانی دو باغدائیں طرفاور بائیں طرف کھاؤرزق میں سےاپنے رب کےاور شکر کرواس کاشہر ہےپاکیزہاور رب ہےخوب بخشنے والا
By Nighat Hashmi
لَقَدۡکَانَلِسَبَاٍفِیۡ مَسۡکَنِہِمۡاٰیَۃٌجَنَّتٰنِعَنۡ یَّمِیۡنٍوَّشِمَالٍکُلُوۡامِنۡ رِّزۡقِرَبِّکُمۡوَاشۡکُرُوۡالَہٗبَلۡدَۃٌطَیِّبَۃٌوَّرَبٌّغَفُوۡرٌ
بلاشبہ یقیناًتھی سبا کے لیے ان کے مسکن میں نشانی دو باغ دائیں طرف سے اور بائیں سے کھاؤ رزق میں سے اپنے رب کے اور شکر ادا کرو اس کا شہر ہے پاکیزہ اور رب بے حد بخشنے والا