Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجَعَلۡنَابَیۡنَہُمۡوَبَیۡنَالۡقُرَیالَّتِیۡبٰرَکۡنَافِیۡہَاقُرًیظَاہِرَۃًوَّقَدَّرۡنَافِیۡہَاالسَّیۡرَسِیۡرُوۡافِیۡہَالَیَالِیَوَاَیَّامًااٰمِنِیۡنَ
اور بنائیں تھیں ہم نےدرمیان ان کےاور درمیانان بستیوں کےوہ جوبرکت دی ہم نےجن میںبستیاں ظاہر/نمایاں اور اندازے پر رکھی ہم نےان میں مسافت چلو پھرو اس میں راتوں کو اور دنوں کو امن سے رہنے والے
By Nighat Hashmi
وَجَعَلۡنَابَیۡنَہُمۡوَبَیۡنَالۡقُرَیالَّتِیۡبٰرَکۡنَافِیۡہَاقُرًیظَاہِرَۃًوَّقَدَّرۡنَافِیۡہَاالسَّیۡرَسِیۡرُوۡافِیۡہَالَیَالِیَوَاَیَّامًااٰمِنِیۡنَ
اور کر دیا ہم نے ان کے درمیان اوردرمیان بستیوں کے وہ جو بر کت عطا کی ہم نے ان میں بستیاں نظر آنے والی اور اندازہ مقرر کیا ہم نے ان میں چلنے کا چلتے پھرتے رہوان میں رات اور دن امن کے ساتھ