Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَقَالُوۡارَبَّنَابٰعِدۡبَیۡنَاَسۡفَارِنَاوَظَلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡفَجَعَلۡنٰہُمۡاَحَادِیۡثَوَمَزَّقۡنٰہُمۡکُلَّمُمَزَّقٍاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّکُلِّصَبَّارٍشَکُوۡرٍ
تو انہوں نے کہا اے ہمارے رب دوری پیدا کردےدرمیانہمارے سفروں کے اور انہوں نے ظلم کیا اپنی جانوں پرتو بنا دیا ہم نے انہیںباتیں/افسانےاور ریزہ ریزہ کر دیا ہم نے انہیںہر طرحریزہ ریزہ کرنایقیناًاس میں البتہ نشانیاں ہیں واسطے ہر بہت صبر کرنے والےبہت شکر گزار کے
By Nighat Hashmi
فَقَالُوۡارَبَّنَابٰعِدۡبَیۡنَاَسۡفَارِنَاوَظَلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡفَجَعَلۡنٰہُمۡاَحَادِیۡثَوَمَزَّقۡنٰہُمۡکُلَّ مُمَزَّقٍاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّکُلِّصَبَّارٍشَکُوۡرٍ
تو انہوں نے کہااے ہمارے رب دور ی پیدا کر دے درمیان ہمارے سفروں کے اور ظلم کیاا نہوں نے خود ہی اپنے اوپر تو کر دیا ہم نے ان کو افسانہ اور ہم نےٹکڑے ٹکڑے کر دیا ان کو ہر طرح سے ٹکڑے ٹکڑے کر نا بلاشبہ اس میں یقیناًنشانیاں ہیں ہر بڑے صبر کر نے والے بڑے شکر کر نے والے کے لیے