Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَعۡلَمُمَایَلِجُفِی الۡاَرۡضِوَمَایَخۡرُجُمِنۡہَاوَمَایَنۡزِلُمِنَ السَّمَآءِوَمَایَعۡرُجُفِیۡہَاوَہُوَالرَّحِیۡمُالۡغَفُوۡرُ
وہ جانتا ہےجو کچھداخل ہوتا ہے زمین میںاورجو کچھنکلتا ہےاس سےاور جو کچھاترتا ہے آسمان سےاور جو کچھچڑھتا ہےاس میںاور وہنہایت رحم کرنے والا ہےبہت بخشنے والا ہے
By Nighat Hashmi
یَعۡلَمُمَایَلِجُفِی الۡاَرۡضِوَمَایَخۡرُجُمِنۡہَاوَمَایَنۡزِلُمِنَ السَّمَآءِوَمَایَعۡرُجُفِیۡہَاوَہُوَالرَّحِیۡمُالۡغَفُوۡرُ
وہ جانتا ہے جو کچھ داخل ہو تا ہے زمین میں اور جو کچھ نکلتا ہے اس میں سے اور جو کچھ اترتا ہے آسمان سے اور جو کچھ چڑھتا ہے اس میں اور وہی نہایت رحم والا بے حد بخشنے والا ہے