Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَاتَاۡتِیۡنَاالسَّاعَۃُقُلۡبَلٰیوَرَبِّیۡلَتَاۡتِیَنَّکُمۡعٰلِمِالۡغَیۡبِلَایَعۡزُبُعَنۡہُمِثۡقَالُذَرَّۃٍفِی السَّمٰوٰتِوَلَافِی الۡاَرۡضِوَلَاۤاَصۡغَرُمِنۡ ذٰلِکَوَلَاۤاَکۡبَرُاِلَّافِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ
اور کہاان لوگوں نے جنہوں نےکفر کیانہیں آئے گی ہم پرقیامت کہہ دیجیےکیوں نہیں قسم ہے میرے رب کی البتہ ضرور آئے گی تمہارے پاسجاننے والا ہےغیب کانہیں چھپا ہوااس سےبرابرایک ذرے کے آسمانوں میںاور نہزمین میںاور نہچھوٹااس سےاور نہبڑا مگرایک واضح کتاب میں ہے
By Nighat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَاتَاۡتِیۡنَاالسَّاعَۃُقُلۡبَلٰیوَرَبِّیۡلَتَاۡتِیَنَّکُمۡعٰلِمِالۡغَیۡبِلَایَعۡزُبُعَنۡہُمِثۡقَالُذَرَّۃٍفِی السَّمٰوٰتِوَلَا فِی الۡاَرۡضِوَلَاۤ اَصۡغَرُمِنۡ ذٰلِکَوَلَاۤ اَکۡبَرُاِلَّافِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ
اور کہا ان لو گوں نے جنہوں نے کفر کیا نہیں آئے گی ہم پر قیامت آپ کہہ دیں کیوں نہیں قسم ہے میرے رب کی وہ ضرور آئے گی تم پر جاننے والا چھپی باتوں کا نہیں پو شیدہ اس سے برابر ذرہ کے آسمان میں اور نہ زمین میں اور نہ چھوٹی اس سے اور نہ بڑی مگر ایک کتاب میں ہے واضح