Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡلَّاتُسۡئَلُوۡنَعَمَّاۤاَجۡرَمۡنَاوَلَانُسۡئَلُ عَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
کہہ دیجئے نہیں تم پوچھے جاؤ گےاس کے بارے میں جوجرم کیے ہم نےاور نہہم پوچھے جائیں گےاس کے بارے میں جوتم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
قُلۡلَّاتُسۡئَلُوۡنَعَمَّاۤاَجۡرَمۡنَاوَلَا نُسۡئَلُ عَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
آپ کہہ دیں نہیں تم سے پوچھا جائے گااس چیز کے بارے میں جو جرم کیا ہم نے اور نہ ہم سے پوچھا جائے گااس چیز کے بارے میں جو تم کام کر تے ہو