قُلۡ | یَجۡمَعُ | بَیۡنَنَا | رَبُّنَا | ثُمَّ | یَفۡتَحُ | بَیۡنَنَا | بِالۡحَقِّ | وَہُوَ | الۡفَتَّاحُ | الۡعَلِیۡمُ |
کہہ دیجئے | جمع کرے گا | ہمارے درمیان | رب ہمارا | پھر | وہ فیصلہ کرے گا | ہمارے درمیان | ساتھ حق کے | اور وہ | زبردست فیصلہ کرنے والا ہے | خوب جاننے والا ہے |
قُلۡ | یَجۡمَعُ | بَیۡنَنَا | رَبُّنَا | ثُمَّ | یَفۡتَحُ | بَیۡنَنَا | بِالۡحَقِّ | وَہُوَ | الۡفَتَّاحُ | الۡعَلِیۡمُ |
آپ کہہ دیں | جمع کرے گا | درمیان ہمارے | ہمارا رب | پھر | وہ فیصلہ کر ے گا | ہمارے درمیان | برحق | اور وہ | خوب فیصلہ کر نے والا ہے | سب کچھ جاننے والا ہے |