وَمَاۤ | اَرۡسَلۡنٰکَ | اِلَّا | کَآفَّۃً | لِّلنَّاسِ | بَشِیۡرًا | وَّنَذِیۡرًا | وَّلٰکِنَّ | اَکۡثَرَ | النَّاسِ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
اور نہیں | بھیجا ہم نےآپ کو | مگر | تمام | انسانوں کے لیے | خوش خبری دینے والا | اور ڈرانے والا بنا کر | اور لیکن | اکثر | لوگ | نہیں وہ علم رکھتے |
وَمَاۤ | اَرۡسَلۡنٰکَ | اِلَّا | کَآفَّۃً لِّلنَّاسِ | بَشِیۡرًا | وَّنَذِیۡرًا | وَّلٰکِنَّ | اَکۡثَرَ | النَّاسِ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
اور نہیں | ہم نے بھیجا آپ کو | مگر | تمام انسانوں کے لیے | خوش خبری دینے والا | اور ڈرانے والا | اور مگر | اکثر | لوگ | نہیں جانتے |