قُلۡ | لَّکُمۡ | مِّیۡعَادُ | یَوۡمٍ | لَّاتَسۡتَاۡخِرُوۡنَ | عَنۡہُ | سَاعَۃً | وَّلَا | تَسۡتَقۡدِمُوۡنَ |
کہہ دیجیے | تمہارے لیے | وعدہ ہے | ایک دن کا | نہ تم پیچھے ہو سکتے ہو | اس سے | ایک گھڑی بھی | اور نہ | تم آگے بڑھ سکتے ہو |
قُلۡ | لَّکُمۡ | مِّیۡعَادُ | یَوۡمٍ | لَّاتَسۡتَاۡخِرُوۡنَ | عَنۡہُ | سَاعَۃً | وَّلَا | تَسۡتَقۡدِمُوۡنَ |
آپ کہہ دیں | تمہارے لیے | وعدہ ہے | دن کا | نہ پیچھے ہٹ سکتے ہوتم | اس سے | ایک گھڑی | اور نہ | تم آگے بڑھ سکو گے |