Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَنۡنُّؤۡمِنَبِہٰذَاالۡقُرۡاٰنِوَلَابِالَّذِیۡبَیۡنَ یَدَیۡہِوَلَوۡتَرٰۤیاِذِالظّٰلِمُوۡنَمَوۡقُوۡفُوۡنَعِنۡدَرَبِّہِمۡیَرۡجِعُبَعۡضُہُمۡاِلٰی بَعۡضِۣ الۡقَوۡلَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَاسۡتُضۡعِفُوۡالِلَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡالَوۡلَاۤاَنۡتُمۡلَکُنَّامُؤۡمِنِیۡنَ
اور کہاان لوگوں نے جنہوں نےکفر کیاہر گز نہیںہم ایمان لائیں گےساتھ اس قرآن کےاور نہاس کے جوپہلے ہے اس سےاور کاشآپ دیکھیںجبظالم لوگکھڑے ہوئے ہوں گےسامنےاپنے رب کےلوٹائے گابعض ان کاطرف بعض کےبات کوکہیں گےوہ لوگ جوکمزور سمجھے گئے تھےان سے جنہوں نےتکبر کیااگر نہ ہوتےتمالبتہ ہوتے ہممومن
By Nighat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَنۡنُّؤۡمِنَبِہٰذَاالۡقُرۡاٰنِوَلَا بِالَّذِیۡبَیۡنَ یَدَیۡہِوَلَوۡتَرٰۤیاِذِالظّٰلِمُوۡنَمَوۡقُوۡفُوۡنَعِنۡدَرَبِّہِمۡیَرۡجِعُبَعۡضُہُمۡاِلٰی بَعۡضِۣ الۡقَوۡلَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَاسۡتُضۡعِفُوۡالِلَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡالَوۡلَاۤاَنۡتُمۡلَکُنَّامُؤۡمِنِیۡنَ
اور کہا ان لوگوں نے جنہوں نے کفر کیا ہرگز نہیں ہم ایمان لائیں گے اس قرآن پراور نہ اس پر جوپہلے ہےاس سے اور کاشآپ دیکھیں جب ظالموں کوکھڑا کیا جائے گاپاسان کے رب کے رد کر یں گے ان میں سے بعض دوسرے کی بات کوکہیں گے وہ لوگ جو کمزور سمجھے گئے ان لوگوں سے جو بڑے  بنےاگر نہ ہوتے تم ضرور ہوتے ہم ایمان لانے والے