Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡالِلَّذِیۡنَاسۡتُضۡعِفُوۡۤااَنَحۡنُصَدَدۡنٰکُمۡعَنِ الۡہُدٰیبَعۡدَاِذۡجَآءَکُمۡبَلۡکُنۡتُمۡمُّجۡرِمِیۡنَ
کہیں گےوہ جنہوں نےتکبر کیاان سے جوکمزور سمجھے گئےکیا ہم نےروکا تھا ہم نے تمہیں ہدایت سےبعد اس کے کہجبوہ آگئی تمہارے پاسبلکہتھے تم ہیمجرم
By Nighat Hashmi
قَالَالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡالِلَّذِیۡنَاسۡتُضۡعِفُوۡۤااَنَحۡنُصَدَدۡنٰکُمۡعَنِ الۡہُدٰیبَعۡدَاِذۡجَآءَکُمۡبَلۡکُنۡتُمۡمُّجۡرِمِیۡنَ
کہیں گے وہ لوگ جو بڑے بنتے تھے ان لوگوں سے جو کمزور سمجھے گئے کیا ہم نے روکا تمہیں ہدایت سے بعد اس کے جب آچکی تمہارے پاسبلکہ تم خود ہی مجرم تھے