Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَاسۡتُضۡعِفُوۡالِلَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡابَلۡمَکۡرُالَّیۡلِوَالنَّہَارِاِذۡتَاۡمُرُوۡنَنَاۤاَنۡنَّکۡفُرَبِاللّٰہِوَنَجۡعَلَلَہٗۤاَنۡدَادًاوَاَسَرُّواالنَّدَامَۃَلَمَّارَاَوُاالۡعَذَابَوَجَعَلۡنَاالۡاَغۡلٰلَفِیۡۤ اَعۡنَاقِالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاہَلۡیُجۡزَوۡنَاِلَّامَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور کہیں گےوہ جوکمزور سمجھے گئےان سے جنہوں نےتکبر کیابلکہچال تھیرات اور دن کیجبتم حکم دیتے تھے ہمیںکہہم کفر کریںساتھ اللہ کےاور ہم بنائیںاس کے لیےکچھ شریکاور وہ چھپائیں گےندامتجبوہ دیکھیں گےعذاب کواور ہم ڈال دیں گے طوقگردنوں میںان کی جنہوں نےکفر کیانہیںوہ بدلہ دیئے جائیں گےمگراس کا جوتھے وہ وہ عمل کرتے
By Nighat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَاسۡتُضۡعِفُوۡالِلَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡابَلۡمَکۡرُالَّیۡلِوَالنَّہَارِاِذۡتَاۡمُرُوۡنَنَاۤاَنۡنَّکۡفُرَبِاللّٰہِوَنَجۡعَلَلَہٗۤاَنۡدَادًاوَاَسَرُّواالنَّدَامَۃَلَمَّارَاَوُاالۡعَذَابَوَجَعَلۡنَاالۡاَغۡلٰلَفِیۡۤ اَعۡنَاقِالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاہَلۡیُجۡزَوۡنَاِلَّامَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور کہیں گے وہ لوگ جوکمزور سمجھے گئے ان لوگوں سے جو بڑے بنےبلکہ مکاری تھی رات کی اور دن کی جب تم حکم دیتے تھے ہمیں یہ کہ ہم کفر کریں اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور ہم بنائیں اس کے لیے شریک اور وہ چھپائیں گے ندامت کوجب وہ دیکھیں گے عذاب کواور ڈال دیں گے ہمطوق گردنوں میں ان لوگوں کی جنہوں نے کفر کیا نہيں انہیں بدلہ دیا جائے گا مگر جوتھے وہ عمل کیا کر تے