اَفۡتَرٰی | عَلَی اللّٰہِ | کَذِبًا | اَمۡ | بِہٖ | جِنَّۃٌ | بَلِ | الَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | بِالۡاٰخِرَۃِ | فِی الۡعَذَابِ | وَالضَّلٰلِ | الۡبَعِیۡدِ |
کیا اس نے گھڑ لیا | اللہ پر | جھوٹ | یا | اسے | کوئی جنون ہے | بلکہ | وہ جو | نہیں وہ ایمان لاتے | آخرت پر | عذاب میں | اور گمراہی میں ہیں | دور کی |
اَفۡتَرٰی | عَلَی اللّٰہِ | کَذِبًا | اَمۡ | بِہٖ | جِنَّۃٌ | بَلِ | الَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | بِالۡاٰخِرَۃِ | فِی الۡعَذَابِ | وَالضَّلٰلِ | الۡبَعِیۡدِ |
کیا س نے باندھا ہے | اللہ تعالیٰ پر | جھوٹ | یا | اس کو | جنون ہے | بلکہ | جو لو گ | نہیں یقین رکھتے | آخرت پر | عذاب میں ہیں | اور گمراہی میں | دور کی |