Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَلَمۡیَرَوۡااِلٰی مَابَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَمَاخَلۡفَہُمۡمِّنَ السَّمَآءِوَالۡاَرۡضِاِنۡنَّشَاۡنَخۡسِفۡبِہِمُالۡاَرۡضَاَوۡنُسۡقِطۡعَلَیۡہِمۡکِسَفًامِّنَ السَّمَآءِاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّکُلِّعَبۡدٍمُّنِیۡبٍ
کیا بھلا نہیںانہوں نے دیکھااس کی طرف جوان کے سامنے ہےاور جوان کے پیچھے ہےآسمان سےاور زمین سےاگرہم چاہیںہم دھنسا دیںانہیںزمین میںیاہم گرا دیںان پرکچھ ٹکڑے آسمان سےبےشکاس میں البتہ ایک نشانی ہےواسطے ہربندےرجوع کرنے والے کے
By Nighat Hashmi
اَفَلَمۡیَرَوۡااِلٰی مَابَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَمَاخَلۡفَہُمۡمِّنَ السَّمَآءِوَالۡاَرۡضِاِنۡنَّشَاۡنَخۡسِفۡبِہِمُالۡاَرۡضَاَوۡنُسۡقِطۡعَلَیۡہِمۡکِسَفًامِّنَ السَّمَآءِاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّکُلِّ عَبۡدٍمُّنِیۡبٍ
تو کیا نہیں انہوں نے دیکھا طرف اس کے جو آگے ہے ان کے اور جو پیچھے ہے ان کے آسمان سے اور زمین سے اگر ہم چاہیں ہم دھنسا دیں ان کو زمین میں یا ہم گرا دیں ان پر ٹکڑےآسمان سے یقیناًاس میں ضرور ایک نشانی ہے ہراس بندے کے لیے جو رجوع کر نے والا ہے