وَاِنۡ | یُّکَذِّبُوۡکَ | فَقَدۡ | کُذِّبَتۡ | رُسُلٌ | مِّنۡ قَبۡلِکَ | وَاِلَی اللّٰہِ | تُرۡجَعُ | الۡاُمُوۡرُ |
اور اگر | وہ جھٹلاتے ہیں آپ کو | تو تحقیق | جھٹلائے گئے | کئی رسول | آپ سے پہلے | اور طرف اللہ ہی کے | لوٹائے جاتے ہیں | سب کام |
وَاِنۡ | یُّکَذِّبُوۡکَ | فَقَدۡ | کُذِّبَتۡ | رُسُلٌ | مِّنۡ قَبۡلِکَ | وَاِلَی اللّٰہِ | تُرۡجَعُ | الۡاُمُوۡرُ |
اور اگر | وہ جھٹلاتے ہیں آپ کو | تو بلاشبہ | جھٹلائے گئے | رسول بہت سے | پہلے آپ سے | اور اللہ تعالیٰ کی طرف | لوٹائے جاتے ہیں | سارے کام |