یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ | اِنَّ | وَعۡدَ | اللّٰہِ | حَقٌّ | فَلَا | تَغُرَّنَّکُمُ | الۡحَیٰوۃُ | الدُّنۡیَا | وَلَا | یَغُرَّنَّکُمۡ | بِاللّٰہِ | الۡغَرُوۡرُ |
اے لوگو | بےشک | وعدہ | اللہ کا | سچا ہے | تو نہ | ہر گز دھوکے میں ڈالے تمہیں | زندگی | دنیا کی | اور نہ | ہر گز دھوکے میں ڈالے تمہیں | اللہ کے بارے میں | بڑا دھوکے باز |
یٰۤاَیُّہَا | النَّاسُ | اِنَّ | وَعۡدَ | اللّٰہِ | حَقٌّ | فَلَا تَغُرَّنَّکُمُ | الۡحَیٰوۃُ | الدُّنۡیَا | وَلَا یَغُرَّنَّکُمۡ | بِاللّٰہِ | الۡغَرُوۡرُ |
اے | لوگو | یقینا | وعدہ | اللہ تعالیٰ کا | سچاہے | تو نہ دھوکے میں ڈالے تمہیں | زندگی | دنیا کی | اور نہ دھوکے میں ڈالے تمہیں | اللہ تعالیٰ کے متعلق | بڑا دھوکے باز |