اِنَّمَا | تُنۡذِرُ | مَنِ | اتَّبَعَ | الذِّکۡرَ | وَخَشِیَ | الرَّحۡمٰنَ | بِالۡغَیۡبِ | فَبَشِّرۡہُ | بِمَغۡفِرَۃٍ | وَّاَجۡرٍ | کَرِیۡمٍ |
بےشک | آپ تو ڈرا سکتے ہیں | اسے جو | پیروی کرے | نصیحت کی | اور وہ ڈرتا ہو | رحمٰن سے | غائبانہ | پس خوش خبری دے دیجیے اسے | بخشش کی | اور اجر کی | عزت والے |
اِنَّمَا | تُنۡذِرُ | مَنِ | اتَّبَعَ | الذِّکۡرَ | وَخَشِیَ | الرَّحۡمٰنَ | بِالۡغَیۡبِ | فَبَشِّرۡہُ | بِمَغۡفِرَۃٍ | وَّاَجۡرٍ | کَرِیۡمٍ |
یقیناً | آپ خبردار کرتے ہیں | جس نے | پیروی کی | نصیحت کی | اور ڈرا | رحمٰن سے | بن دیکھے | سو آپ بشارت دے دیں | مغفرت کی | اور اجر کی | با عزت |