وَسَوَآءٌ | عَلَیۡہِمۡ | ءَاَنۡذَرۡتَہُمۡ | اَمۡ | لَمۡ | تُنۡذِرۡہُمۡ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ |
اور برابر ہے | ان پر | خواہ ڈرائیں آپ انہیں | یا | نہ | آپ ڈرائیں انہیں | نہیں وہ ایمان لائیں گے |
وَسَوَآءٌ | عَلَیۡہِمۡ | ءَاَنۡذَرۡتَہُمۡ | اَمۡ | لَمۡ تُنۡذِرۡہُمۡ | لَا | یُؤۡمِنُوۡنَ |
اور برابر ہے | ان پر | خواه آپ خبردارکریں انہیں | یا | نہ آپ خبردار کریں انہیں | نہیں | وه ایمان لائیں گے |