وَجَعَلۡنَا | مِنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ | سَدًّا | وَّمِنۡ خَلۡفِہِمۡ | سَدًّا | فَاَغۡشَیۡنٰہُمۡ | فَہُمۡ | لَایُبۡصِرُوۡنَ |
اور بنا دی ہم نے | ان کے سامنے سے | ایک دیوار | اور ان کے پیچھے سے | ایک دیوار | پھر ڈھانپ دیا ہم نے انہیں | پس وہ | نہیں وہ دیکھ پاتے |
وَجَعَلۡنَا | مِنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ | سَدًّا | وَّمِنۡ خَلۡفِہِمۡ | سَدًّا | فَاَغۡشَیۡنٰہُمۡ | فَہُمۡ | لَایُبۡصِرُوۡنَ |
اور بنا دی ہم نے | ان کے آگے سے | ایک دیوار | اور ان کے پیچھے سے | ایک دیوار | پهر ڈهانپ دیا ہم نے انہیں | پهر وہ | نہیں دیکهتے |