Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन के लिए बराबर है तुम ने सचेत किया या उन्हें सचेत नहीं किया, वे ईमान नहीं लाएँगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراُن پربرابرہے خواہ آپ اُنہیں خبردارکریں یانہ کریں وہ ایمان نہیں لائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان کیلئے یکساں ہے: ان کو ڈراؤ یا نہ ڈراؤ ، وہ ایمان نہیں لانے کے ۔

By Hussain Najfi

ان کیلئے ( دونوں باتیں ) برابر ہیں خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

By Moudoodi

ان کے لیے یکساں ہے ، تم انہیں خبردار کرو یا نہ کرو ، یہ نہ مانیں 8 گے ۔

By Mufti Naeem

اور ان کے حق میں برابر ہے کہ آیا آپ ان لوگوں کو ڈر سنائیں یا آپ ان لوگوں کو نہ ڈرائیں ( کیونکہ ) وہ لوگ ایمان نہیں لائیں گے

By Mufti Taqi Usmani

اور ان کے لیے دونوں باتیں برابر ہیں ، چاہے تم انہیں خبردار کرو ، یا خبردار نہ کرو ، وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

By Noor ul Amin

آپ انہیں ڈرائیں یانہ ڈرائیں ان کے لئے یکساں ہے وہ ہر گز ایمان نہیں لائیں گے

By Kanzul Eman

اور انہیں ایک سا ہے تم انہیں ڈراؤٕ یا نہ ڈراؤ وہ ایمان لانے کے نہیں ،

By Tahir ul Qadri

اور اُن پر برابر ہے خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا انہیں نہ ڈرائیں وہ ایمان نہ لائیں گے