اِنَّا | نَحۡنُ | نُحۡیِ | الۡمَوۡتٰی | وَنَکۡتُبُ | مَا | قَدَّمُوۡا | وَاٰثَارَہُمۡ | وَکُلَّ | شَیۡءٍ | اَحۡصَیۡنٰہُ | فِیۡۤ اِمَامٍ | مُّبِیۡنٍ |
بےشک ہم | ہم ہی | ہم زندہ کریں گے | مردوں کو | اور ہم لکھ رہے ہیں | جو | انہوں نے آگے بھیجا | اور ان کے آثار کو | اور ہر | چیز کو | شمار کر رکھا ہے ہم نے اسے | ایک کتاب میں | جو واضح ہے |
اِنَّا | نَحۡنُ | نُحۡیِ | الۡمَوۡتٰی | وَنَکۡتُبُ | مَا | قَدَّمُوۡا | وَاٰثَارَہُمۡ | وَکُلَّ | شَیۡءٍ | اَحۡصَیۡنٰہُ | فِیۡۤ اِمَامٍ مُّبِیۡنٍ |
یقینا ًہم | ہم ہی | زندہ کریں گے | مردوں کو | اور ہم لکھ رہے ہیں | جو | آگے بهیجا انہوں نے | اور ان کے آثار کو بهی | اور ہر | چیز کو | شمار کر رکها ہے ہم نے اس کو | ایک کھلی کتاب میں |