Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡاَرۡسَلۡنَاۤاِلَیۡہِمُاثۡنَیۡنِفَکَذَّبُوۡہُمَافَعَزَّزۡنَابِثَالِثٍفَقَالُوۡۤااِنَّاۤاِلَیۡکُمۡمُّرۡسَلُوۡنَ
جببھیجا ہم نےطرف ا ن کےدو کو تو انہوں نے جھٹلادیا ان دونوں کوتو قوت دی ہم نےساتھ تیسرے کے تو انہوں نے کہابےشک ہمطرف تمہارےبھیجے ہوئے ہیں
By Nighat Hashmi
اِذۡاَرۡسَلۡنَاۤاِلَیۡہِمُاثۡنَیۡنِفَکَذَّبُوۡہُمَافَعَزَّزۡنَابِثَالِثٍفَقَالُوۡۤااِنَّاۤاِلَیۡکُمۡمُّرۡسَلُوۡنَ
جب بھیجے ہم نےان  کی طرف دو(رسول )تو جھٹلایا انہوں نے ان دونوں کوپھر قوت دی ہم نے تیسرے کے ساتھ تو ان سب نے کہا یقیناً ہمطرف تمہاری بھیجے گئے ہیں