Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡۤااِنَّاتَطَیَّرۡنَابِکُمۡلَئِنۡلَّمۡتَنۡتَہُوۡالَنَرۡجُمَنَّکُمۡوَلَیَمَسَّنَّکُمۡمِّنَّاعَذَابٌاَلِیۡمٌ
انہوں نے کہا بےشک ہممنحوس سمجھا ہے ہم نےتمہیںالبتہ اگرنہ تم باز آئےالبتہ ہم ضرور سنگسار کر دیں گے تمہیںاور البتہ ضرور چھوئے گا تمہیںہماری طرف سےعذابدردناک
By Nighat Hashmi
قَالُوۡۤااِنَّاتَطَیَّرۡنَابِکُمۡلَئِنۡلَّمۡ تَنۡتَہُوۡالَنَرۡجُمَنَّکُمۡوَلَیَمَسَّنَّکُمۡمِّنَّاعَذَابٌاَلِیۡمٌ
۔بستی والوں (نے کہا)یقیناً ہم نے منحوس پایا ہے تمہیں یقیناً اگر نہ تم باز آئے تو یقیناً ہم ضرور سنگسار کر دیں گے تمہیں اور یقیناً ضرور پہنچے گا تمہیں ہماری طرف سے عذاب دردناک