Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡایٰوَیۡلَنَامَنۡۢبَعَثَنَامِنۡ مَّرۡقَدِنَاہٰذَامَاوَعَدَالرَّحۡمٰنُوَصَدَقَالۡمُرۡسَلُوۡنَ
وہ کہیں گے ہائے افسوس ہم پرکس نےاٹھا دیا ہمیںہماری خواب گاہوں سےیہ ہےوہ جووعدہ کیا تھارحمٰن نےاور سچ کہا تھارسولوں نے
By Nighat Hashmi
قَالُوۡایٰوَیۡلَنَامَنۡۢبَعَثَنَامِنۡ مَّرۡقَدِنَاہٰذَامَاوَعَدَالرَّحۡمٰنُوَصَدَقَالۡمُرۡسَلُوۡنَ
وہ کہیں گے ہائے ہماری کم بختی کس نے اٹھایا ہمیں ہماری قبروں سے یہ ہے جس کا وعدہ کیا رحمٰن نےاور سچ کہا تهارسولوں نے