اَلَیۡسَ | اللّٰہُ | بِکَافٍ | عَبۡدَہٗ | وَیُخَوِّفُوۡنَکَ | بِالَّذِیۡنَ | مِنۡ دُوۡنِہٖ | وَمَنۡ | یُّضۡلِلِ | اللّٰہُ | فَمَا | لَہٗ | مِنۡ ہَادٍ |
کیا نہیں ہے | اللہ | کافی | اپنے بندے کو | اور وہ ڈراتے ہیں آپ کو | ان سے جو | اس کے سوا ہیں | اور جسے | بھٹکا دے | اللہ | تو نہیں | اس کے لیے | کوئی ہدایت دینے والا |
اَلَیۡسَ | اللّٰہُ | بِکَافٍ | عَبۡدَہٗ | وَیُخَوِّفُوۡنَکَ | بِالَّذِیۡنَ | مِنۡ دُوۡنِہٖ | وَمَنۡ | یُّضۡلِلِ | اللّٰہُ | فَمَا | لَہٗ | مِنۡ ہَادٍ |
کیانہیں ہے | اللہ تعالیٰ | کافی | اپنے بندے کو | اوروہ ڈراتے ہیں آپ کو | ان سے جو | اس کے سوا ہیں | اورجس کو | گمراہ کردے | اللہ تعالیٰ | پھرنہیں | اس کے لیے | کوئی راہ پرلانے والا |