Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَللّٰہُیَتَوَفَّیالۡاَنۡفُسَحِیۡنَمَوۡتِہَاوَالَّتِیۡلَمۡتَمُتۡفِیۡ مَنَامِہَافَیُمۡسِکُالَّتِیۡقَضٰیعَلَیۡہَاالۡمَوۡتَوَیُرۡسِلُالۡاُخۡرٰۤیاِلٰۤی اَجَلٍمُّسَمًّیاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
اللہوہ فوت کرتا ہےجانوں کووقت پران کی موت کے اور وہ جونہوہ مریں اپنی نیند میںپس وہ روک لیتا ہےاس کواس نے فیصلہ کیاجس پر موت کااور وہ بھیج دیتا ہےدوسری(روحوں)کوایک وقت تکجو مقرر ہےبےشک اس میں البتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو غوروفکر کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
اَللّٰہُیَتَوَفَّیالۡاَنۡفُسَحِیۡنَ مَوۡتِہَاوَالَّتِیۡلَمۡتَمُتۡفِیۡ مَنَامِہَافَیُمۡسِکُالَّتِیۡقَضٰیعَلَیۡہَاالۡمَوۡتَوَیُرۡسِلُالۡاُخۡرٰۤیاِلٰۤی اَجَلٍمُّسَمًّیاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
اللہ تعالیٰقبض کرتاہے جانوں کو ان کی موت کے وقتاورجن کونہیں موت آئیان کے سونے کے وقتپھروہ روک لیتاہے جس پرفیصلہ کیااس نے اس پرموت کااوروہ بھیج دیتاہے دوسروں کوتکوقت مقررہ یقینا ًاس میںیقیناًنشانیاں ہیںان لوگوں کے لیے جوغوروفکرکرتے ہیں