لَہٗ | مَقَالِیۡدُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | بِاٰیٰتِ | اللّٰہِ | اُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡخٰسِرُوۡنَ |
اس کے لیے ہیں | کنجیاں | آسمانوں | اور زمین کی | اور وہ جنہوں نے | کفر کیا | ساتھ آیات کے | اللہ کی | یہی لوگ ہیں | وہ | جو نقصان اٹھانے والے ہیں |
لَہٗ | مَقَالِیۡدُ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضِ | وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | اُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡخٰسِرُوۡنَ |
اس کے پاس | کنجیاں ہیں | آسمانوں کی | اورزمین کی | اورجن لوگوں نے | انکارکیا | اللہ تعالیٰ کی آیات کا | یہی لوگ | وہی | خسارہ پانے والے ہیں |