Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡاُوۡحِیَاِلَیۡکَوَاِلَی الَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکَلَئِنۡاَشۡرَکۡتَلَیَحۡبَطَنَّعَمَلُکَوَلَتَکُوۡنَنَّمِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
اور البتہ تحقیقوحی کیا گیاطرف آپ کےاور طرف ان لوگوں کے جوآپ سے پہلے تھےالبتہ اگرشرک کیا آپ نےیقیناً ضرور ضائع ہو جائے گا عمل آپ کااور یقیناً ضرور آپ ہو جائیں گے نقصان اٹھانے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡاُوۡحِیَاِلَیۡکَوَاِلَی الَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکَلَئِنۡاَشۡرَکۡتَلَیَحۡبَطَنَّعَمَلُکَوَلَتَکُوۡنَنَّمِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
اوربلاشبہ یقیناًوحی کی گئی تیری طرفاوران لوگوں کی طرف(جو)آپ سے پہلے تھےیقیناً اگرآپ نے شرک کیایقیناًضرورضائع ہوجائے گاآپ کاعملاوریقیناًآپ ضرورہوجائیں گےخسارہ اٹھانے والوں میں سے