Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡیَّکۡسِبۡخَطِیۡٓئَۃً اَوۡاِثۡمًاثُمَّیَرۡمِبِہٖبَرِیۡٓـئًافَقَدِاحۡتَمَلَبُہۡتَانًاوَّاِثۡمًامُّبِیۡنًا
اور جو کوئی کمائے کوئی خطایاکوئی گناہ پھروہ الزام لگائےساتھ اس کےکسی بےگناہ پر پس تحقیق اس نے اٹھایا بہتان اور گناہ کھلم کھلا
By Nighat Hashmi
وَمَنۡیَّکۡسِبۡخَطِیۡٓئَۃً اَوۡاِثۡمًاثُمَّیَرۡمِبِہٖبَرِیۡٓـئًافَقَدِاحۡتَمَلَبُہۡتَانًاوَّاِثۡمًامُّبِیۡنًا
اور جو کوئیکماتا ہےخطایا گناہپھروہ تہمت لگاتا ہےاس کیکسی بے گناہ پرتو یقیناًاس نے بوجھ اٹھا لیابڑا بہتاناور گناہصریح