Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡلَافَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکَوَرَحۡمَتُہٗلَہَمَّتۡطَّآئِفَۃٌمِّنۡہُمۡاَنۡیُّضِلُّوۡکَوَمَایُضِلُّوۡنَاِلَّاۤاَنۡفُسَہُمۡوَمَایَضُرُّوۡنَکَمِنۡ شَیۡءٍوَاَنۡزَلَاللّٰہُعَلَیۡکَالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَعَلَّمَکَمَالَمۡتَکُنۡتَعۡلَمُوَکَانَفَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکَعَظِیۡمًا
اور اگر نہ ہوتا فضل اللہ کا آپ پر اور رحمت اس کی البتہ ارادہ کرلیا تھا ایک گروہ نے ان میں سےکہوہ بہکا دیں آپ کو اور نہیں وہ بہکاتے مگر اپنے آپ کواور نہیںوہ نقصان دے سکتے آپ کو کچھ بھی اور نازل کی اللہ نے آپ پر کتاب اور حکمت اور سکھایا آپ کو جو نہتھے آپ جانتے اور ہے فضل اللہ کا آپ پر بہت بڑا
By Nighat Hashmi
وَلَوۡلَافَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکَوَرَحۡمَتُہٗلَہَمَّتۡطَّآئِفَۃٌمِّنۡہُمۡاَنۡیُّضِلُّوۡکَوَمَایُضِلُّوۡنَاِلَّاۤاَنۡفُسَہُمۡوَمَایَضُرُّوۡنَکَمِنۡ شَیۡءٍوَاَنۡزَلَاللّٰہُعَلَیۡکَالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَعَلَّمَکَمَالَمۡ تَکُنۡتَعۡلَمُوَکَانَفَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکَعَظِیۡمًا
اور اگر نہ ہوتافضل اللہ تعالیٰ کاآپ پراور رحمت اس کیتو ارادہ کر لیاتھاایک گروہ نےان میں سےکہ وہ گمراہ کر دیں آپ کوحالانکہ نہیں وہ گمراہ کر رہےمگراپنی جانوں کواور نہیںوہ نقصان پہنچا رہے آپ کوکچھ بھیاور نازل کیا اللہ تعالیٰ نےآپ پر کتاباور حکمت کواور اس نے سکھایا آپ کوجونہیں تھے آپآپ جانتےاور(ہمیشہ سے)ہےفضل اللہ تعالیٰ کاآپ پرعظیم