Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَاخَیۡرَفِیۡ کَثِیۡرٍمِّنۡ نَّجۡوٰىہُمۡاِلَّامَنۡاَمَرَبِصَدَقَۃٍاَوۡمَعۡرُوۡفٍاَوۡاِصۡلَاحٍۭبَیۡنَالنَّاسِوَمَنۡیَّفۡعَلۡذٰلِکَابۡتِغَآءَمَرۡضَاتِاللّٰہِفَسَوۡفَنُؤۡتِیۡـہِاَجۡرًاعَظِیۡمًا
نہیں کوئی بھلائیبہت سی ان کی سرگوشیوں میں سوائےاس کےجو حکم دے صدقہ کا یا نیکی کا یا اصلاح کادرمیان لوگوں کے اور جو کوئی کرے گا یہ چاہنے کو رضا / رضا مندی اللہ کی تو عنقریب ہم دیں گے اسے اجربہت بڑا
By Nighat Hashmi
لَاخَیۡرَفِیۡ کَثِیۡرٍمِّنۡ نَّجۡوٰىہُمۡاِلَّامَنۡاَمَرَبِصَدَقَۃٍاَوۡمَعۡرُوۡفٍاَوۡاِصۡلَاحٍۭبَیۡنَالنَّاسِوَمَنۡیَّفۡعَلۡذٰلِکَابۡتِغَآءَمَرۡضَاتِ اللّٰہِفَسَوۡفَنُؤۡتِیۡـہِاَجۡرًاعَظِیۡمًا
نہیں کوئی بھلائیاکثرمیں ان کی سرگوشیوں میں سےسوائےاس کے جوحکم دےکسی صدقےکایانیکی کایاصلح کروانے کادرمیان لوگوں کےاور جو کوئیکرےیہحاصل کرنے کے لیےاللہ تعالیٰ کی رضاتو جلد ہیہم عطا کریں گے اسےاجربہت بڑا