Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡیُّشَاقِقِالرَّسُوۡلَمِنۡۢ بَعۡدِمَاتَبَیَّنَلَہُالۡہُدٰیوَ یَتَّبِعۡغَیۡرَ سَبِیۡلِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَنُوَلِّہٖمَاتَوَلّٰیوَنُصۡلِہٖجَہَنَّمَوَسَآءَتۡمَصِیۡرًا
اور جو کوئی مخالفت کرے رسول کی بعد اس کے جو واضح ہوگئی اس کے لیے ہدایت اور پیروی کرے مومنوں کے راستے کے علاوہ کی ہم پھیر دیں گے اسے جدھر وہ پھر گیا اور ہم جلائیں گے اسے جہنم میں اور کتنی بری ہےلوٹنے کی جگہ
By Nighat Hashmi
وَمَنۡیُّشَاقِقِالرَّسُوۡلَمِنۡۢ بَعۡدِ مَاتَبَیَّنَلَہُالۡہُدٰیوَ یَتَّبِعۡغَیۡرَ سَبِیۡلِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَنُوَلِّہٖمَاتَوَلّٰیوَنُصۡلِہٖجَہَنَّمَوَسَآءَتۡمَصِیۡرًا
اور جو کوئیمخالفت کرےرسول کیبعد اس کےجوواضح ہو چکیاس کے لیےہدایتاور وہ پیروی کرے گاعلاوہراستے کے اہل ایمان کےہم پھیر دیں گے اسےجدھر بھی وہ پھرے گااور ہم داخل کریں گے اسےجہنم میںاور بہت ہی بری ہےلوٹنے کی جگہ