Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَلَقَدۡوَصَّیۡنَاالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَاِیَّاکُمۡاَنِاتَّقُوااللّٰہَوَاِنۡتَکۡفُرُوۡافَاِنَّلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَکَانَاللّٰہُغَنِیًّاحَمِیۡدًا
اور اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور البتہ تحقیقتاکید کی ہم نےانہیں جودیے گئے کتاب تم سے پہلے اور تمہیں بھیکہڈرو اللہ سے اور اگر تم کفر کرو گے تو بےشک اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور ہے اللہبہت بے نیازبہت تعریف والا
By Nighat Hashmi
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَلَقَدۡوَصَّیۡنَاالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَاِیَّاکُمۡاَنِاتَّقُوااللّٰہَوَاِنۡتَکۡفُرُوۡافَاِنَّلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَکَانَاللّٰہُغَنِیًّاحَمِیۡدًا
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہےجو بھیآسمانوں میں ہےاورجو بھیزمین میں ہےاور بلاشبہ یقیناًوصیت کی تھی ہم نےان لوگوں کو جودئیے گئےکتابتم سے پہلےاور تمہیں بھییہ کہ تم ڈر کر رہو اللہ تعالیٰ سےاور اگرتم کفر کرو گےتو یقیناًاللہ تعالیٰ کے لیے ہےجوآسمانوں میں ہےاور جوزمین میں ہےاور(ہمیشہ سے)ہے اللہ تعالیٰہر طرح بے پرواہہر تعریف کا حقدار