Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَالۡکِتٰبِالَّذِیۡنَزَّلَعَلٰی رَسُوۡلِہٖوَالۡکِتٰبِالَّذِیۡۤاَنۡزَلَمِنۡ قَبۡلُوَمَنۡیَّکۡفُرۡبِاللّٰہِوَمَلٰٓئِکَتِہٖوَکُتُبِہٖوَرُسُلِہٖوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِفَقَدۡضَلَّضَلٰلًۢابَعِیۡدًا
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ایمان لے آؤ اللہ پر اور اس کے رسول پر اور اس کتاب پر جو اس نے نازل کی اپنے رسول پر اور وہ کتاب جو اس نے نازل کی اس سے پہلے اور جو کوئی کفر کرے اللہ کا اور اس کے فرشتوں کا اور اس کی کتابوں کا اور اس کے رسولوں کااور آخری دن کاپس تحقیق وہ بھٹک گیابھٹک جانا بہت دور کا
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَالۡکِتٰبِالَّذِیۡنَزَّلَعَلٰی رَسُوۡلِہٖوَالۡکِتٰبِالَّذِیۡۤاَنۡزَلَمِنۡ قَبۡلُوَمَنۡیَّکۡفُرۡبِاللّٰہِوَمَلٰٓئِکَتِہٖوَکُتُبِہٖوَرُسُلِہٖوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِفَقَدۡضَلَّضَلٰلًۢابَعِیۡدًا
اے لوگو جو ایمان لائے ہوایمان لے آؤاللہ تعالیٰ پراور اس کے رسول پراور اس کتاب پر جواس نے نازل فرمائیاپنے رسول پراور اس کتاب پروہ جواس نے نازل کی۔(اس)سے پہلےاورجوکوئیکفر کرتا ہےاللہ تعالیٰ کااور اس کے فرشتوں کااور اس کی کتابوں کااور اس کے رسولوں کااور آخرت کے دن کاتو تحقیقوہ بھٹک گیابھٹکنادور کا