Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکُوۡنُوۡاقَوّٰمِیۡنَبِالۡقِسۡطِشُہَدَآءَلِلّٰہِوَلَوۡعَلٰۤی اَنۡفُسِکُمۡاَوِ الۡوَالِدَیۡنِوَالۡاَقۡرَبِیۡنَاِنۡیَّکُنۡغَنِیًّااَوۡفَقِیۡرًافَاللّٰہُاَوۡلٰیبِہِمَافَلَاتَتَّبِعُواالۡہَوٰۤیاَنۡتَعۡدِلُوۡاوَاِنۡتَلۡوٗۤااَوۡتُعۡرِضُوۡافَاِنَّاللّٰہَکَانَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرًا
اے لوگو جوایمان لائے ہو ہو جاؤ قائم ہونے والےانصاف پر گواہی دینے والے اللہ کے لیے اور اگرچہخلاف ہو تمہارے اپنے یا والدین کے اور قرابت داروں کے اگر وہ ہوں گےغنییافقیر تو اللہ تعالی زیادہ خیر خواہ ہےان دونو کا تو نہ تم پیروی کرو خواہشات کی کہ نہ) تم عدل کرو اور اگرتم موڑ دو گے (زبان)یاتم اعرض کرو گے تو بےشک اللہ تعالی ہےاس کی جو تم عمل کرتے ہو خوب خبر رکھنے والا
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکُوۡنُوۡاقَوّٰمِیۡنَبِالۡقِسۡطِشُہَدَآءَلِلّٰہِوَلَوۡعَلٰۤی اَنۡفُسِکُمۡاَوِ الۡوَالِدَیۡنِوَالۡاَقۡرَبِیۡنَاِنۡیَّکُنۡغَنِیًّااَوۡ فَقِیۡرًافَاللّٰہُاَوۡلٰیبِہِمَافَلَاتَتَّبِعُواالۡہَوٰۤیاَنۡتَعۡدِلُوۡاوَاِنۡتَلۡوٗۤااَوۡتُعۡرِضُوۡافَاِنَّاللّٰہَکَانَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرًا
اے لوگو جو ایمان لائے ہوتم ہو جاؤپوری طرح قائم رہنے والےانصاف پرگواہی دینے والےاللہ تعالیٰ کے لیےاور اگرچہتمہاری جانوں کے خلاف ہویا والدین کےاور رشتہ داروں کےاگر ہو وہمالداریا فقیرتو اللہ تعالیٰزیادہ حقدار ہےان دونوں پرچنانچہ نہتم اتباع کروخواہش نفس کییہ کہتم عدل کرواور اگرتم زبان کو پیچ دویا تم پہلو تہی کروتو یقیناًاللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےساتھ اس کےجوتم عمل کرتے ہوپوری طرح با خبر