Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیَکۡفُرُوۡنَبِاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَیُرِیۡدُوۡنَاَنۡیُّفَرِّقُوۡابَیۡنَاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَیَقُوۡلُوۡنَنُؤۡمِنُبِبَعۡضٍوَّنَکۡفُرُبِبَعۡضٍوَّیُرِیۡدُوۡنَاَنۡیَّتَّخِذُوۡابَیۡنَذٰلِکَسَبِیۡلًا
بیشک وہ جوکفر کرتے ہیں ساتھ اللہ کے اور اس کے رسولوں کے اور وہ چاہتے ہیں کہ وہ تفرق کریں درمیان اللہ کے اور اس کے رسولوں کے اور وہ کہتے ہیں ہم ایمان لاتے ہیں بعض پر اور ہم کفر کرتے ہیں بعض کا اور وہ چاہتے ہیں کہ وہ بنا لیں درمیان اس کے کوئی راستہ
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَیَکۡفُرُوۡنَبِاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَیُرِیۡدُوۡنَاَنۡیُّفَرِّقُوۡابَیۡنَاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَیَقُوۡلُوۡنَنُؤۡمِنُبِبَعۡضٍوَّنَکۡفُرُبِبَعۡضٍوَّیُرِیۡدُوۡنَاَنۡیَّتَّخِذُوۡابَیۡنَذٰلِکَسَبِیۡلًا
یقینا ًجو لوگکفر کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کے ساتھاور اس کے رسولوں کااور وہ ارادہ رکھتے ہیں یہ کہ وہ فرق کریں درمیان اللہ تعالیٰ کے اور اس کے رسولوں کےاور وہ کہتے ہیں ہم ایمان لاتے ہیں ساتھ کسی کے اور ہم کفر کرتے ہیں ساتھ کسی کے اور وہ ارادہ رکھتے ہیں یہ کہ وہ بنا لیں درمیان اس کےکوئی راستہ