Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذٰنِیَاۡتِیٰنِہَامِنۡکُمۡفَاٰذُوۡہُمَافَاِنۡتَابَاوَاَصۡلَحَافَاَعۡرِضُوۡاعَنۡہُمَااِنَّاللّٰہَکَانَتَوَّابًارَّحِیۡمًا
اور وہ دو (مرد) جو آئیں اس (برائی)کو تم میں سے تو اذیت دو ان دونوں کو پھر اگر وہ دونوں توبہ کرلیں اور اصلاح کرلیں تو اعراض کرو ان دونوں سے بیشک اللہ تعالی ہےبہت توبہ قبول کرنے والانہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَالَّذٰنِیَاۡتِیٰنِہَامِنۡکُمۡفَاٰذُوۡہُمَافَاِنۡتَابَاوَاَصۡلَحَافَاَعۡرِضُوۡاعَنۡہُمَااِنَّاللّٰہَکَانَتَوَّابًارَّحِیۡمًا
اور وہ دو مرد جوآئیں اس (بدکاری) کوتم میں سےتو تم سزا دو اُن دونوں کوپھر اگروہ دونوں توبہ کریںاور وہ دونوں اصلاح کر لیںتو تم درگزر کرواُن دونوں سےیقیناً اللہ تعالیٰ۔ (ہمیشہ سے)ہےبے حد توبہ قبول کرنے والانہایت رحم والا