Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَاالتَّوۡبَۃُعَلَی اللّٰہِلِلَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالسُّوۡٓءَبِجَہَالَۃٍثُمَّیَتُوۡبُوۡنَمِنۡ قَرِیۡبٍفَاُولٰٓئِکَیَتُوۡبُاللّٰہُعَلَیۡہِمۡوَ کَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
بیشک توبہ (قبول کرنا) اللہ کے ذمہ ہے ان لوگوں کے لیے جو عمل کرتے ہیں برا جہالت کے ساتھ پھر توبہ کرلیتے ہیں قریب سے تو یہی وہ لوگ ہیں مہربان ہوتا ہےاللہ ان پر اور ہے اللہ بہت علم والا بہت حکمت والا
By Nighat Hashmi
اِنَّمَاالتَّوۡبَۃُعَلَی اللّٰہِلِلَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالسُّوۡٓءَبِجَہَالَۃٍثُمَّیَتُوۡبُوۡنَمِنۡ قَرِیۡبٍفَاُولٰٓئِکَیَتُوۡبُاللّٰہُعَلَیۡہِمۡوَ کَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
یقیناتوبہاللہ تعالیٰ پر ہےان لوگوں کے لیے جووہ کرتے ہیںبرائینادانی سےپھروہ توبہ کرتے ہیںجلدی سےتو یہی لوگ ہیںمہربان ہوتا ہے اللہ تعالیٰان پراور (ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا