Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّاسُقَدۡجَآءَکُمُالرَّسُوۡلُبِالۡحَقِّمِنۡ رَّبِّکُمۡفَاٰمِنُوۡاخَیۡرًالَّکُمۡوَاِنۡتَکۡفُرُوۡافَاِنَّلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضِوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اے لوگو تحقیق آگیا ہے تمہارے پاس رسول ساتھ حق کے تمہارے رب کی طرف سے پس ایمان لے آؤ بہتر ہے تمہارے لیے اور اگر تم کفر کرو گے تو بیشک اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں اور ہے اللہ تعالیبہت علم والا بہت حکمت والا
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُقَدۡجَآءَکُمُالرَّسُوۡلُبِالۡحَقِّمِنۡ رَّبِّکُمۡفَاٰمِنُوۡاخَیۡرًالَّکُمۡوَاِنۡتَکۡفُرُوۡافَاِنَّلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضِوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اے لوگویقیناًآیا ہے تمہارے پاسرسولساتھ حق کےتمہارے رب کی جانب سےچنانچہ تم ایمان لے آؤبہتر ہو گاتمہارے لیےاور اگرتم کفر کرو تو بلاشبہ اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہےجوآسمانوں میں ہےاور زمین میں ہےاور ہمیشہ سے ہے اللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا