Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِلَاتَغۡلُوۡافِیۡ دِیۡنِکُمۡوَ لَاتَقُوۡلُوۡاعَلَی اللّٰہِاِلَّاالۡحَقَّاِنَّمَاالۡمَسِیۡحُعِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَرَسُوۡلُاللّٰہِوَکَلِمَتُہٗاَلۡقٰہَاۤاِلٰیمَرۡیَمَوَرُوۡحٌمِّنۡہُفَاٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَلَاتَقُوۡلُوۡاثَلٰثَۃٌاِنۡتَہُوۡاخَیۡرًالَّکُمۡاِنَّمَااللّٰہُاِلٰہٌوَّاحِدٌسُبۡحٰنَہٗۤاَنۡیَّکُوۡنَلَہٗوَلَدٌلَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَکَفٰیبِاللّٰہِوَکِیۡلًا
اے اہل کتابنہ تم غلو کرو اپنے دین میں اور نہ تم کہو اللہ پر مگر حق بیشکمسیح عیسیٰ ابن مر یم رسول ہےاللہ کے اور کلمہ اس کا جو اس نے ڈالا تھا اس کو طرف مریم کے اور روح اس کی طرف سے تو ایمان لاؤ تم اللہ پر اور اس کے رسولوں پر اور نہ تم کہوتین ہیں باز آجاؤ بہتر ہے تمہارے لیے بیشک اللہ تعالی الہ ٰہے ایک ہی پاک ہے وہ کہ ہو اس کے لیے کوئی اولاد اسی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور کافی ہے اللہ کارساز
By Nighat Hashmi
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِلَاتَغۡلُوۡافِیۡ دِیۡنِکُمۡوَ لَا تَقُوۡلُوۡاعَلَی اللّٰہِاِلَّا الۡحَقَّاِنَّمَاالۡمَسِیۡحُعِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَرَسُوۡلُاللّٰہِوَکَلِمَتُہٗاَلۡقٰہَاۤاِلٰی مَرۡیَمَوَرُوۡحٌمِّنۡہُفَاٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَلَا تَقُوۡلُوۡاثَلٰثَۃٌاِنۡتَہُوۡاخَیۡرًالَّکُمۡاِنَّمَااللّٰہُاِلٰہٌوَّاحِدٌسُبۡحٰنَہٗۤاَنۡیَّکُوۡنَلَہٗوَلَدٌلَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَکَفٰیبِاللّٰہِوَکِیۡلًا
اے اہل کتابنہ تم حد سے گزرواپنے دین میںاور نہ تم کہواللہ تعالیٰ پرعلاوہ حق کےیقیناًمسیحعیسیٰ ابن مریم رسول ہے اللہ تعالیٰ کااور کلمہ ہے اس کاالقا کیا تھا اس کومریم کی طرفاور روحاُس کی طرف سےچنانچہ تم ایمان لے آؤساتھ اللہ تعالیٰ کے اور اس کے رسولوں کےاور نہ تم کہوتین ہیںتم باز آ جاؤبہتر ہےتمہارے لیےیقیناًاللہ تعالیٰمعبود ہےایک ہیپاک ہے وہیہ کہہواس کے لیےکوئی اولاداُسی کے لیے ہےجوآسمانوں میں ہےاور جوزمین میں ہےاور کافی ہےاللہ تعالیٰوکیل