Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا یَحِلُّلَکُمۡاَنۡتَرِثُواالنِّسَآءَکَرۡہًاوَلَاتَعۡضُلُوۡہُنَّلِتَذۡہَبُوۡابِبَعۡضِمَاۤاٰتَیۡتُمُوۡہُنَّاِلَّاۤاَنۡیَّاۡتِیۡنَبِفَاحِشَۃٍمُّبَیِّنَۃٍوَعَاشِرُوۡہُنَّبِالۡمَعۡرُوۡفِفَاِنۡکَرِہۡتُمُوۡہُنَّفَعَسٰۤیاَنۡتَکۡرَہُوۡاشَیۡئًاوَّیَجۡعَلَاللّٰہُفِیۡہِخَیۡرًاکَثِیۡرًا
اے لوگو جوایمان لائے ہو نہیں حلال تمہارے لیے کہ تم وارث بن جاؤ عورتوں کے زبردستی اور نہ تم روکو انہیں تاکہ تم لے جاؤ بعض جو دیا تم نے انہیں مگر یہ کہوہ آئیںبےحیائی کو کھلی کھلی اور گزر بسر کرو ان کے ساتھ بھلے طریقے سے پھر اگر تم ناپسند کرو انہیں تو ہوسکتا ہے کہ تم ناپسند کرو ایک چیز کو اور کردے اللہ اس میں بھلائی بہت سی
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا یَحِلُّلَکُمۡاَنۡتَرِثُواالنِّسَآءَکَرۡہًاوَلَاتَعۡضُلُوۡہُنَّلِتَذۡہَبُوۡابِبَعۡضِمَاۤاٰتَیۡتُمُوۡہُنَّاِلَّاۤاَنۡیَّاۡتِیۡنَبِفَاحِشَۃٍمُّبَیِّنَۃٍوَعَاشِرُوۡہُنَّبِالۡمَعۡرُوۡفِفَاِنۡکَرِہۡتُمُوۡہُنَّفَعَسٰۤیاَنۡتَکۡرَہُوۡاشَیۡئًاوَّیَجۡعَلَاللّٰہُفِیۡہِخَیۡرًاکَثِیۡرًا
اے لوگوجوایمان لائے ہونہیں حلالتمہارے لیےیہ کہتم وارث بن جاؤ عورتوں کےزبردستیاور نہتم روکے رکھو انہیںتاکہ تم وصول کروکچھ حصہاس کا جوتم نے دیا ہے انہیںمگریہ کہوہ کریںبے حیائی کھلیاور تم زندگی بسر کرو ان(عورتوں)کے ساتھبھلے طریقے سےپھر اگرتم نا پسند کرتے ہو انہیںتو ہو سکتا ہےیہ کہتم نا پسند کروایک چیز کواور رکھ دی ہو اللہ تعالیٰ نےاس میںبھلائیبہت زیادہ