Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
حُرِّمَتۡعَلَیۡکُمۡاُمَّہٰتُکُمۡوَبَنٰتُکُمۡوَاَخَوٰتُکُمۡوَعَمّٰتُکُمۡوَخٰلٰتُکُمۡوَبَنٰتُ الۡاَخِوَبَنٰتُالۡاُخۡتِوَ اُمَّہٰتُکُمُالّٰتِیۡۤاَرۡضَعۡنَکُمۡوَاَخَوٰتُکُمۡمِّنَ الرَّضَاعَۃِوَ اُمَّہٰتُنِسَآئِکُمۡوَرَبَآئِبُکُمُالّٰتِیۡفِیۡ حُجُوۡرِکُمۡمِّنۡ نِّسَآئِکُمُالّٰتِیۡدَخَلۡتُمۡبِہِنَّفَاِنۡلَّمۡتَکُوۡنُوۡادَخَلۡتُمۡبِہِنَّفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡوَحَلَآئِلُاَبۡنَآئِکُمُالَّذِیۡنَمِنۡ اَصۡلَابِکُمۡوَ اَنۡتَجۡمَعُوۡابَیۡنَالۡاُخۡتَیۡنِاِلَّامَاقَدۡسَلَفَاِنَّاللّٰہَکَانَغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
حرام کردی گئیں تم پرمائیں تمہاری اور بیٹیاں تمہاری اور بہنیں تمہاری اور پھوپھیاں تمہاری اور خالائیں تمہاری اور بیٹیاں بھائی کی اور بیٹیاں بہن کی اور مائیں تمہاری وہ جنہوں نے دودھ پلایا تمہیں اور بہنیں تمہاری رضاعت سے اور مائیں تمہاری بیویوں کی اور بیٹیاں تمہاری بیویوں کی وہ جو تمہاری گودوں میں ہیں تمہاری بیویوں میں سے وہ جو دخول کیا تم نے ان سے پھر اگرنہ تم ہو دخول کرچکے تمان سے تو نہیں کوئی گناہ تم پر اور بیویاں تمہارے بیٹوں کی وہ جو تمہاری پشتوں سے ہیں اور یہ کہ تم جمع کرودرمیان دو بہنوں کے مگر جو تحقیق گزر چکا بیشک اللہ ہے بہت بخشنے والانہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
حُرِّمَتۡعَلَیۡکُمۡاُمَّہٰتُکُمۡوَبَنٰتُکُمۡوَاَخَوٰتُکُمۡوَعَمّٰتُکُمۡوَخٰلٰتُکُمۡوَبَنٰتُ الۡاَخِوَبَنٰتُالۡاُخۡتِوَ اُمَّہٰتُکُمُالّٰتِیۡۤاَرۡضَعۡنَکُمۡوَاَخَوٰتُکُمۡمِّنَ الرَّضَاعَۃِوَ اُمَّہٰتُنِسَآئِکُمۡوَرَبَآئِبُکُمُالّٰتِیۡفِیۡ حُجُوۡرِکُمۡمِّنۡ نِّسَآئِکُمُالّٰتِیۡدَخَلۡتُمۡبِہِنَّفَاِنۡلَّمۡ تَکُوۡنُوۡادَخَلۡتُمۡبِہِنَّفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡوَحَلَآئِلُاَبۡنَآئِکُمُالَّذِیۡنَمِنۡ اَصۡلَابِکُمۡوَ اَنۡتَجۡمَعُوۡابَیۡنَالۡاُخۡتَیۡنِاِلَّامَاقَدۡسَلَفَاِنَّاللّٰہَکَانَغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
حرام کی گئیںتم پرمائیں تمہاریاور بیٹیاں تمہاریاور بہنیں تمہاریاور پھوپھیاں تمہاریاور خالائیں تمہاریاور بیٹیاں بھائی کیاور بیٹیاں بہن کیاور مائیں تمہاریوہ جنہوں نےدودھ پلایا تمہیںاور بہنیں تمہاریرضاعت سےاور مائیںتمہاری بیویوں کیاور پرورش پانے والی بیٹیاں تمہاریوہ جوتمہاری گودوں میں ہیںتمہاری بیویوں میں سےوہ جوصحبت کی تم نے ساتھ ان کےپھر اگرنہیں ہو تمصحبت کی ہےتم نے ساتھ ان کےتو نہیںکوئی گناہتم پراور بیویاںتمہارے بیٹوں کیوہ جوتمہاری صُلب سے ہیںاور یہ کہتم اکٹھا کرودرمیان دو بہنوں کےمگرجویقیناًپہلے ہو چکایقینا ًاللہ تعالیٰ۔ (ہمیشہ سے)ہےبےحد بخشنے والانہایت رحم والا