Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَّالۡمُحۡصَنٰتُمِنَ النِّسَآءِاِلَّامَامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡکِتٰبَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَاُحِلَّلَکُمۡمَّاوَرَآءَذٰلِکُمۡاَنۡتَبۡتَغُوۡابِاَمۡوَالِکُمۡمُّحۡصِنِیۡنَغَیۡرَمُسٰفِحِیۡنَفَمَااسۡتَمۡتَعۡتُمۡبِہٖمِنۡہُنَّفَاٰتُوۡہُنَّاُجُوۡرَہُنَّفَرِیۡضَۃًوَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡمَاتَرٰضَیۡتُمۡبِہٖمِنۡۢ بَعۡدِالۡفَرِیۡضَۃِاِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اور جو شادی شدہ ہیں عورتوں میں سے مگرجن کےمالک ہوئے دائیں ہاتھ تمہارے لکھا ہوا ہےاللہ کا تم پر اور حلال کیا گیا ہےتمہارے لیےوہ جو علاوہ ہےان کےکہتم تلاش کرو ساتھ اپنے مالوں کے نکاح میں لانے والے ہونہ کہ نہ بدکاری کرنے والےتو جوفائدہ اٹھایا تم نے ساتھ اس (نکاح)کےان سے تو دے دو انہیں مہر ان کےمقرر کیے ہوئے اور نہیں کوئی گناہ تم پر اس میں جوتم باہم راضی ہو جاؤجس پربعد مہر ) مقرر کرنے کے بےشک اللہ تعالی ہے بہت علم والابہت حکمت والا
By Nighat Hashmi
وَّالۡمُحۡصَنٰتُمِنَ النِّسَآءِاِلَّامَامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡکِتٰبَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَاُحِلَّلَکُمۡمَّاوَرَآءَذٰلِکُمۡاَنۡتَبۡتَغُوۡابِاَمۡوَالِکُمۡمُّحۡصِنِیۡنَغَیۡرَ مُسٰفِحِیۡنَفَمَااسۡتَمۡتَعۡتُمۡبِہٖمِنۡہُنَّفَاٰتُوۡہُنَّاُجُوۡرَہُنَّفَرِیۡضَۃًوَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡمَاتَرٰضَیۡتُمۡبِہٖمِنۡۢ بَعۡدِالۡفَرِیۡضَۃِاِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اور شوہر والی عورتیں عورتوں میں سےمگرجن کے مالک ہوئےدائیں ہاتھ تمہارےلکھ دیا ہے اللہ تعالیٰ نےتم پراور حلال کر دی گئیں تمہارے لیےجو علاوہ ہیں ان کےیہ کہ تم طلب کروبدلے اپنے مالوں کےنکاح میں لانے والےنہ بدکاری کرنے والےپھر جو فائدہ اٹھاؤ تمجن سےان میں سےتو تم دے دو ان کو مہر ان کےمقررہاور نہیں کوئی گناہتم پراس میں جوتم باہم رضامند ہو جاؤجس پربعد ۔(مہر) مقرر ہونے کےیقیناً اللہ تعالیٰ۔(ہمیشہ سے)ہےسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا