Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡلَّمۡیَسۡتَطِعۡمِنۡکُمۡطَوۡلًااَنۡیَّنۡکِحَالۡمُحۡصَنٰتِالۡمُؤۡمِنٰتِفَمِنۡ مَّامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡمِّنۡ فَتَيٰتِكُمُالۡمُؤۡمِنٰتِوَ اللّٰہُاَعۡلَمُبِاِیۡمَانِکُمۡبَعۡضُکُمۡمِّنۡۢ بَعۡضٍفَانۡکِحُوۡہُنَّبِاِذۡنِاَہۡلِہِنَّوَاٰتُوۡہُنَّاُجُوۡرَہُنَّبِالۡمَعۡرُوۡفِمُحۡصَنٰتٍغَیۡرَمُسٰفِحٰتٍوَّلَامُتَّخِذٰتِاَخۡدَانٍفَاِذَاۤاُحۡصِنَّفَاِنۡاَتَیۡنَبِفَاحِشَۃٍفَعَلَیۡہِنَّنِصۡفُمَاعَلَی الۡمُحۡصَنٰتِمِنَ الۡعَذَابِذٰلِکَلِمَنۡخَشِیَالۡعَنَتَمِنۡکُمۡوَاَنۡتَصۡبِرُوۡاخَیۡرٌلَّکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور جو کوئی نہ استطاعت رکھے تم میں سےوسعت / مال کیکہوہ نکاح کرےآزاد عورتوں سےجو مومنہ ہوںتو ان سے جن کےمالک ہوئے دائیں ہاتھ تمہارے تمہاری لونڈیوں میں سے جومومنہ ہیں اور اللہ زیادہ جانتا ہے تمہارے ایمان کوبعض تمہارے بعض سے ہیں تو نکاح کرلو ان سےاجازت سےان کے مالکوں کی اور دو انہیں مہر ان کے معروف طریقے سےنکاح میں محفوظ ہونے والیاںنہبدکاری کرنے والیاں اور نہ بنانے والیاں چھپے دوست تو جبوہ نکاح میں لائی جائیں پھر اگر وہ آئیں کسی بےحیائی کو تو ان پر ہے آدھی وہ جوپاکدامن عورتوں پر ہےسزا میں سےیہاس کے لیے ہے جو ڈرے گناہ سے تم میں سے اور یہ کہ تم صبر کرو بہتر ہے تمہارے لیے اور اللہ تعالیبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَمَنۡلَّمۡ یَسۡتَطِعۡمِنۡکُمۡطَوۡلًااَنۡیَّنۡکِحَالۡمُحۡصَنٰتِالۡمُؤۡمِنٰتِفَمِنۡ مَّامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡمِّنۡ فَتَيٰتِكُمُالۡمُؤۡمِنٰتِوَ اللّٰہُاَعۡلَمُبِاِیۡمَانِکُمۡبَعۡضُکُمۡمِّنۡۢ بَعۡضٍفَانۡکِحُوۡہُنَّبِاِذۡنِاَہۡلِہِنَّوَاٰتُوۡہُنَّاُجُوۡرَہُنَّبِالۡمَعۡرُوۡفِمُحۡصَنٰتٍغَیۡرَ مُسٰفِحٰتٍوَّلَامُتَّخِذٰتِاَخۡدَانٍفَاِذَاۤاُحۡصِنَّفَاِنۡاَتَیۡنَبِفَاحِشَۃٍفَعَلَیۡہِنَّنِصۡفُمَاعَلَی الۡمُحۡصَنٰتِمِنَ الۡعَذَابِذٰلِکَلِمَنۡخَشِیَالۡعَنَتَمِنۡکُمۡوَاَنۡتَصۡبِرُوۡاخَیۡرٌلَّکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور جو کوئی نہ استطاعت رکھتا ہوتم میں سےمالی طاقتکہ وہ نکاح کرےآزاد عورت سےمومن تو اس میں سے جومالک ہوئے دائیں ہاتھ تمہارےتمہاری لونڈیوں میں سے مومن اور اللہ تعالیٰزیادہ جاننے والا ہےتمہارے ایمان کوایک تمہارادوسرے سے ہے چنانچہ تم نکاح کر لو ان سےساتھ اجازت کےان کے مالکوں کیاور تم ادا کر دو ان کومہر ان کےاچھے طریقے سےنکاح میں لائی گئی ہوںبد کاری کرنے والی نہ ہوںاور نہبنانے والی ہوں چھپے دوستپھرجبوہ نکاح میں لائی جا چکیںتو اگروہ آئیںبے حیائی کوتو ان پرنصف ہےجو آزاد عورتوں پر ہےسزا سے یہاس کے لیے ہے جوڈرے تکلیف(گناہ)میں پڑنے سےتم میں سےاور یہ کہ تم صبر کروبہتر ہے تمہارے لیےاوراللہ تعالیٰبے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے