Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یُرِیۡدُاللّٰہُلِیُبَیِّنَلَکُمۡوَیَہۡدِیَکُمۡسُنَنَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَیَتُوۡبَعَلَیۡکُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
چاہتا ہے اللہکہ واضح کردے تمہارے لیے اور وہ ہدایت دے تمہیں طریقوں کی ان لوگوں کے جوتم سے پہلے تھے اور وہ مہربان ہو تم پر اور اللہ بہت علم والا ہےبہت حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
یُرِیۡدُاللّٰہُلِیُبَیِّنَلَکُمۡوَیَہۡدِیَکُمۡسُنَنَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡوَیَتُوۡبَعَلَیۡکُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
چاہتا ہےاللہ تعالیٰکہ وہ کھول کر بیان کرےتمہارے لیےاور وہ تمہیں ہدایت دےطریقوں کیان لوگوں کے جوتم سے پہلے تھےاوروہ مہربانی فرمائےتم پراور اللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا ہے