وَاللّٰہُ | یُرِیۡدُ | اَنۡ | یَّتُوۡبَ | عَلَیۡکُمۡ | وَیُرِیۡدُ | الَّذِیۡنَ | یَتَّبِعُوۡنَ | الشَّہَوٰتِ | اَنۡ | تَمِیۡلُوۡا | مَیۡلًا | عَظِیۡمًا |
اور اللہ | چاہتا ہے | کہ | وہ مہربان ہو | تم پر | اور وہ چاہتے ہیں | وہ جو | پیروی کرتے ہیں | خواہشات کی | یہ کہ | تم جھک جاؤ | جھک جانا | بہت بڑا |
وَاللّٰہُ | یُرِیۡدُ | اَنۡ | یَّتُوۡبَ | عَلَیۡکُمۡ | وَیُرِیۡدُ | الَّذِیۡنَ | یَتَّبِعُوۡنَ | الشَّہَوٰتِ | اَنۡ | تَمِیۡلُوۡا | مَیۡلًا | عَظِیۡمًا |
اور اللہ تعالیٰ | چاہتا ہے | یہ کہ | وہ مہربانی فرمائے | تم پر | اورارادہ رکھتے ہیں | وہ لوگ جو | پیروی کرتے ہیں | خواہشات کی | یہ کہ | تم ہٹ جاؤ | ہٹ جانا | بہت بڑا |