Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
الَّذِیۡنَیَبۡخَلُوۡنَوَیَاۡمُرُوۡنَالنَّاسَبِالۡبُخۡلِوَیَکۡتُمُوۡنَمَاۤاٰتٰہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَاَعۡتَدۡنَالِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابًامُّہِیۡنًا
وہ لوگ جوبخل کرتے ہیں اور وہ حکم دیتے ہیں لوگوں کو بخل کا اور وہ چھپاتے ہیںاس کو جودیاانہیں اللہ تعالی نے اپنے فضل سے اور تیا ر کر رکھا ہے ہم نے کافروں کے لیے عذاب رسوا کرنے والا
By Nighat Hashmi
الَّذِیۡنَیَبۡخَلُوۡنَوَیَاۡمُرُوۡنَالنَّاسَبِالۡبُخۡلِوَیَکۡتُمُوۡنَمَاۤاٰتٰہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَاَعۡتَدۡنَالِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابًامُّہِیۡنًا
وہ لوگ جو بخل کرتے ہیں اور حکم دیتے ہیں لوگوں کوبخل کااور وہ چھپا تے ہیںجو کچھ دیا ہے ان کواللہ تعالیٰ نےاپنے فضل سےاور تیار کر رکھا ہے ہم نےکافروں کے لیےعذابذلیل کرنے والا