Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاعۡبُدُوااللّٰہَوَلَاتُشۡرِکُوۡابِہٖشَیۡئًاوَّبِالۡوَالِدَیۡنِاِحۡسَانًاوَّ بِذِی الۡقُرۡبٰیوَالۡیَتٰمٰیوَالۡمَسٰکِیۡنِوَالۡجَارِذِی الۡقُرۡبٰیوَالۡجَارِالۡجُنُبِوَالصَّاحِبِبِالۡجَنۡۢبِوَابۡنِ السَّبِیۡلِوَمَامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡاِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّمَنۡکَانَمُخۡتَالًافَخُوۡرَا ۨ
اور عبادت کرو اللہ کیاور نہتم شریک کرو ساتھ اس کےکسی چیز کو اور ساتھ والدین کے احسان کرو اور ساتھ قرابت داروں کے اور یتیموں کے اور مسکینوں کےاور پڑوسیقرابت دار کےاور پڑوسیاجنبی کے اور ساتھی پہلو کے اور مسافر / راہ گیر کےاور جن کےمالک ہوئےدائیں ہاتھ تمہارے بےشک اللہ تعالی نہیں وہ پسند کرتااسے جوہوخود پسند فخر کرنے والا
By Nighat Hashmi
وَاعۡبُدُوااللّٰہَوَلَاتُشۡرِکُوۡابِہٖشَیۡئًاوَّبِالۡوَالِدَیۡنِاِحۡسَانًاوَّ بِذِی الۡقُرۡبٰیوَالۡیَتٰمٰیوَالۡمَسٰکِیۡنِوَالۡجَارِ ذِی الۡقُرۡبٰیوَالۡجَارِ الۡجُنُبِوَالصَّاحِبِ بِالۡجَنۡۢبِوَابۡنِ السَّبِیۡلِوَمَامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡاِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّمَنۡکَانَمُخۡتَالًافَخُوۡرَا ۨ
اور تم عبادت کرو اللہ تعالیٰ کیاور نہ تم شریک بناؤساتھ اس کےکسی چیز کو اور والدین کے ساتھاحسان(کرو)اور رشتہ داروں کے ساتھاور یتیموں اور مسکینوںاور رشتہ دار ہمسائیوںاور اجنبی ہمسائیوںاور پہلو کے ساتھیاور مسافراور وہ جن کے مالک ہوئے دائیں ہاتھ تمہارےیقینا ًاللہ تعالیٰنہیں محبت کرتااس سے جو ہو وہاکڑنے والافخر کرنے والا